برطانوی حکومت کا حیرت انگیزفیصلہ،برطانیہ میں جائیدادیں بنانے والوں میں کھلبلی مچ گئی
لندن(این این آئی)برطانیہ میں نئے قانون کے تحت برطانوی حکومت کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے جارہی ہے جس کے دوران سینکڑوں جائیدادیں ضبط کی جاسکتی ہیں۔برطانوی جریدے کے مطابق برطانیہ میں سینکڑوں مشتبہ جائیدادوں کے مالکان کرپٹ سیاستدان،ٹیکس نا دہندگان اور جرائم پیشہ افراد ہیں،لندن کی ساکھ کو بچانے کیلئے ان جائیدادوں کو نئے… Continue 23reading برطانوی حکومت کا حیرت انگیزفیصلہ،برطانیہ میں جائیدادیں بنانے والوں میں کھلبلی مچ گئی