اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک چین تعلقات اقتصادی راہداری سے اور بھی آگے،چین نے زبردست پیشکش کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سی پیک کونسل نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے،چینی کمپنیاں پاکستان میں رئیل اسٹیٹ،سیمنٹ، ریفائنری اورکان کنی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گی ۔وزرات صعنت وپیداوار کے مطابق چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے چیئرمین چاؤ گاؤ بینگ کی سربراہی میں سی پیک کونسل کے وفد نے وفاقی وزیربرائے صنعت و پیداوارغلام مرتضی جتوئی سے ملاقات کی ۔چینی سرمایہ کاروں نے شمسی توانائی کی پینل سازی کی صنعت میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا

کہ پاکستان شمسی توانائی کے حوالے سے بڑی مارکیٹ بن رہا ہے،اس لئے وہ پی وی پینل کی صنعت پاکستان میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ایک سو سے زاہد چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایا کاری کرنے کی خواہش مند ہیں جبکہ 6بڑے صنعتی گروپوں کے نمائندے اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔وفاقی وزیر نے چینی کمپنیوں کو فوڈ پراسیسنگ ،کار سازی ، پاکستان ا سٹیل ملز،بن قاسم انڈسٹریل پارک اور گوادر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں سرمایا کاری کی دعوت دی ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…