پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

تعلقات خراب ہوئے تو ۔۔۔! ترکی نے یورپ کوسنگین نتائج سے آگاہ کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)ترکی نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ انقرہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں۔ اگر یورپ اور ترکی کے درمیان تعلقات میں خلل پیدا ہوتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ پناہ گزینوں کے جس طوفان کو ترکی نے روک رکھا ہے اس کا رخ یورپ کی طرف ہوجائیگا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے ایک بیان میں کہا کہ ترکی کے بغیر یورپ پناہ گزینوں کے طوفان سے نہیں نمٹ سکتا۔ اگر ترکی اور یورپ کے درمیان بات چیت تعطل کا شکار ہوتی ہے تو اس کا ترکی سے زیادہ یورپ کو نقصان ہوگا۔بن علی یلدرم کا کہنا تھا کہ ترکی یورپ کو تحفظ دینے والا ایک اہم عوامل ہے۔ اگر ہم نے پناہ گزینوں کو چھوڑ دیا تو یورپ میں پناہ زینوں کا نیا طوفان آئے گا اور یورپی ممالک ترکی کے بغیر اسے نہیں برداشت کرسکتا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…