ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی عرب،اہم شہرمیں ہنگامی حالت نافذ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جازان(این این آئی)سعودی عرب کے شہر جازان میں موسلادھار بارش،کئی علاقوں میں بجلی معطل، بارش کی وجہ سے طریق الساحل عارضی طور پر بند ،سیلابی ریلا طائف کی طرف بڑھنے لگا،سعودی عرب کے شہر جازان میں موسلادھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، وادی لیث میں سیلابی ریلے کے خطرے کے باعث رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق جازان ہائی وے پر بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، محکمہ شہری دفاع کے مطابق بارش کی وجہ سے طریق الساحل عارضی طور پر بند کردیا گیا ۔طائف میں سیلابی ریلا وادی کی طرف بڑھ رہاہے، وادی لیث میں بھی سیلابی ریلے کا خطرہ ہے جس کی وجہ سے رہائشیوں کو احتیاط کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…