بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپ جو یہاں موجود ہیں وہ اس جگی یہ ایک کام نہیں کر سکتے ۔۔ مشعل اور باراک اوباما کی جانب سے الوداعی پارٹی میں اپنے مہمانوں پر کیا پابندی عائد کی گئی ؟

datetime 8  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی رخصتی کو یادگار بنانے کیلیے صدر اوباما اور خاتون مشیل اوباما نے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا، جس میں ہالی ووڈ کے بڑے اسٹارز نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔صدر باراک اوباما 10 جنوری کواپنا آخری خطاب کریں گے اور پھر 20 جنوری کو وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوجائیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر اوباما اور مشیل اوباما کی جانب سے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس پارٹی میں ہالی ووڈ کے بڑے اسٹارز کے علاوہ مخیر حضرات،کمپنیوں کے ایگزیکٹوز اور دیگر آرٹسٹوں نے شرکت کی۔اس موقع پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے اور کسی کو بھی وڈیو بنانے کی اجازت نہیں تھی تاہم پارٹی میں موجود اسٹارز نے اپنی سیلفیز کے ذریعے دنیا کو پارٹی میں موجودگی کے بارے میں بتایا۔پارٹی میں شرکت کرنے والوں میں پال میک کارٹنی ، گلوکارہ بیونسے ، گلوکار اسٹیوی ونڈر ، ڈیوڈ لیٹرمین ، سیموئیل جیکسن ، اوپرا ونفری ، ٹام ہینکس، میریئل اسٹریپ ، رابرٹ ڈینیرو ، ڈائریکٹر جارج لوکاس، ڈائریکٹر اسٹیون اسپیل برگ اور اداکار بریڈلے کووپر شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…