آپ جو یہاں موجود ہیں وہ اس جگی یہ ایک کام نہیں کر سکتے ۔۔ مشعل اور باراک اوباما کی جانب سے الوداعی پارٹی میں اپنے مہمانوں پر کیا پابندی عائد کی گئی ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی رخصتی کو یادگار بنانے کیلیے صدر اوباما اور خاتون مشیل اوباما نے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا، جس میں ہالی ووڈ کے بڑے اسٹارز نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔صدر باراک اوباما 10 جنوری کواپنا آخری خطاب کریں گے اور پھر 20 جنوری کو وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوجائیں گے۔امریکی… Continue 23reading آپ جو یہاں موجود ہیں وہ اس جگی یہ ایک کام نہیں کر سکتے ۔۔ مشعل اور باراک اوباما کی جانب سے الوداعی پارٹی میں اپنے مہمانوں پر کیا پابندی عائد کی گئی ؟