’’اہم اسلامی ملک خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا ‘‘ 21افراد جاں بحق ۔۔ 40زخمی
بغداد (آن لائن) عراقی دارالحکومت کے مصروف بازار میں ہونے والے دو دھماکوں میں 21 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کا بتانا ہے کہ یہ دھماکے بازار کے مصروف حصے میں گاڑیوں کے پرزہ جات فروخت کرنے والی ایک دکان کے… Continue 23reading ’’اہم اسلامی ملک خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا ‘‘ 21افراد جاں بحق ۔۔ 40زخمی