اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی عدالت میں لرزہ خیز واقعہ،زیادتی کے مجرم نے عدالتی کٹہرے میں ہی ایسا کام کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) ہیورفورڈ ویسٹ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم نے عدالت کے کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ ڈالی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیور فورڈ ویسٹ کے علاقے میں لوکاسز رابرٹ نامی شخص کو ایک دکان میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کا مجرم مجرم ٹھہرایا گیا تھا اور فرد جرم عائد کرنے کے لئے اسے عدالت میں پیش کیا گیا تھا کہ کٹہرے میں کھڑے مجرم اپنی گردن تیز دھار آلے کی مدد سے کاٹ لی۔لوکاسز رابرٹ کو گردن پر شدید زخم آئے اور زیادہ خون بہنے کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گیا جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب حکام کا کہنا تھا کہ عدالت میں سیکیورٹی کا انتہائی سخت انتظام ہوتا ہے لیکن یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ مجرم آلے کو اپنے ساتھ اندر کیسے لایا تاہم عدالت کو بند کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…