برطانوی میڈیانے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی دکھتی رگ پرہاتھ رکھ دیا
لندن /واشنگٹن (آئی این پی) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کا وہ سابق افسر جس نے ایک دستاویز تیار کی تھی کہ روس کے پاس امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے قابل اعتراض مواد موجود ہے روپوش ہوگیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے 146146بی بی سی 145145… Continue 23reading برطانوی میڈیانے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی دکھتی رگ پرہاتھ رکھ دیا