بھارت کو بڑا جھٹکا،امریکہ نے بھارتی شخصیت کو سنگین ترین جرم میں گرفتارکرلیا
نیویارک(آئی این پی)امریکہ میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث بھارتی شخصیت کو گرفتار کرلیاگیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں ایک 55سالہ بھارتی شخصیت کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے جس پرافغانستان اور پاکستان سمیت دیگر ممالک سے امریکہ میں بڑی مقدار میں ہیروئن سمگل کرنے کا الزام ہے ۔نیویارک کے جنوبی… Continue 23reading بھارت کو بڑا جھٹکا،امریکہ نے بھارتی شخصیت کو سنگین ترین جرم میں گرفتارکرلیا







































