ٹرمپ کے فیصلوں پر اہم اسلامی ملک نے ملک بھر میں ڈالر بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔ امریکی معیشت کو کھربوں کا نقصان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم ممالک کیخلاف پھر سے آگ اگلتے ہوئے سات ملکوںکے امریکہ میں داخلہ پر پابندی عائد کردی۔مسلسل مسلم مخالف اقدامات کے باعث ایران نے اس پابندی کے پیش نظر امریکی ڈالرز کا استعمال ترک کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مسلم… Continue 23reading ٹرمپ کے فیصلوں پر اہم اسلامی ملک نے ملک بھر میں ڈالر بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔ امریکی معیشت کو کھربوں کا نقصان







































