منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

روسی سفیر کا قتل،حلب کے بارے میں ترکی، روس اور ایران نے بڑا فیصلہ منسوخ کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

روسی سفیر کا قتل،حلب کے بارے میں ترکی، روس اور ایران نے بڑا فیصلہ منسوخ کردیا

حلب(این این آئی)روس، ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ کی شامی شہر حلب کے موضوع پر ہونیوالی ملاقات منسوخ کردی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ملاقات میں حلب سے انخلاء کا عمل مکمل ہونے کے بعد کی صورتحال پر غور کیاجانا تھا تاہم ترک وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ انقرہ میں… Continue 23reading روسی سفیر کا قتل،حلب کے بارے میں ترکی، روس اور ایران نے بڑا فیصلہ منسوخ کردیا

چین کا پاکستان کی 2.7 بلین ڈالر سالانہ آمدن میں بلین ڈالرز کا اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

چین کا پاکستان کی 2.7 بلین ڈالر سالانہ آمدن میں بلین ڈالرز کا اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار،زبردست اعلان کردیاگیا

لاہور( آئی این پی)پاکستان کی گذشتہ تین سالون میں آئی ٹی برامدات کے حجم میں فقید المثال اضافہ ہوا ہے،اس وقت ہم تقریبا 2.7 بلین ڈالر سالانہ تک پہنچ چکے ہیں اور 2020 تک انشاء اللہ یہ شرح 5 بلین سے تجاوز کر جائے گی جبکہ چین کی نجی کمپنی نے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی… Continue 23reading چین کا پاکستان کی 2.7 بلین ڈالر سالانہ آمدن میں بلین ڈالرز کا اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار،زبردست اعلان کردیاگیا

ارب پتی چائے والاگرفتار

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

ارب پتی چائے والاگرفتار

احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک ایسا “چائے والا ” پکڑا گیا جو کہ ارب پتی ہےبتایا گیا ہے کہ 50 سالہ کشور بھجیاوالا نے شہر سورت میں 20 سال قبل چائے کا کھوکھا لگاکر کمائی کا ذریعہ شروع کیا۔ اسکے کھوکھے پر آلو کے چپس بسکٹ سنیکس وغیرہ بھی بکتے تھے۔ آہستہ آہستہ وہ… Continue 23reading ارب پتی چائے والاگرفتار

بھارت کا بڑا نقصان ہوگیا،دنیا بھر میں ذلت کا سامنا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

بھارت کا بڑا نقصان ہوگیا،دنیا بھر میں ذلت کا سامنا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگی جنون میں بھارت کاایک اور میزائل تجربہ ناکام ہوگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سائنسدانوں کی طرف سے کیاجانے والاسب سونک کروزمیزائل کاایک اورتجربہ ناکام ہوگیا۔ بھارتی سائنسدان اس میزائل کے اب تک چارتجربات کرچکے ہیں لیکن ان میں تین مکمل طورپرناکام رہے ہیں ۔بدھ کے روزجب بھارت نے میزائل تجربہ کیاتومیزائل فضا میں دومنٹ رہنے… Continue 23reading بھارت کا بڑا نقصان ہوگیا،دنیا بھر میں ذلت کا سامنا

سعودی عرب میں ناقابل یقین صورتحال،عوام ششدر

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں ناقابل یقین صورتحال،عوام ششدر

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری شروع ہوگئی اوردرجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گرگیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے کہاہے کہ برفباری صوبہ حائل ،عرعر،جوف ،طریف اورقریات میں کے علاقوں میں ہوئی ۔اس موقع پرمحکمہ موسمیات نے شہریوں کوغیرضروری سفرکرنے سے اجتناب کرنے اورگھروں میں رہنے… Continue 23reading سعودی عرب میں ناقابل یقین صورتحال،عوام ششدر

سبحان اللہ ۔۔ یہ شخص کون ہے جو خانہ کعبہ کے غلاف کی صفائی میں مصروف ہے ۔۔۔ جان کر آپ بھی چونک اٹھیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

سبحان اللہ ۔۔ یہ شخص کون ہے جو خانہ کعبہ کے غلاف کی صفائی میں مصروف ہے ۔۔۔ جان کر آپ بھی چونک اٹھیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خانہ کعبہ کے غلاف کی صفائی کاکام جاری ہے اور  ٹی وی چینلز کی رپورٹ کے مطابق اس وقت خادم حرمین شریفین غلاف کعبہ کی صفائی بنفس نفیس خود کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شرمین اس وقت الیکٹرک سیڑھی کے ذریعے غلاف کعبہ کی صفائی کر رہے… Continue 23reading سبحان اللہ ۔۔ یہ شخص کون ہے جو خانہ کعبہ کے غلاف کی صفائی میں مصروف ہے ۔۔۔ جان کر آپ بھی چونک اٹھیں گے

ترکی میں سفیر کا قتل کس ملک کے کہنے پر ہوا؟ روس آپے سے باہر ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

ترکی میں سفیر کا قتل کس ملک کے کہنے پر ہوا؟ روس آپے سے باہر ، بڑا اعلان کر دیا

ماسکو(این این آئی)روس کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ولادی میر زیرین ووسکی نے الزام عاید کیاہے کہ انقرہ میں روسی سفیر کے قتل میں برطانیہ کا ہاتھ ہے۔ انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کی سازش میں برطانیہ ملوث ہے جو روس اور ترکی کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading ترکی میں سفیر کا قتل کس ملک کے کہنے پر ہوا؟ روس آپے سے باہر ، بڑا اعلان کر دیا

آفریدی کے چاہنے والے یہ خبر پڑھ لیں ۔۔ بھارت میں گرفتاری ہو گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

آفریدی کے چاہنے والے یہ خبر پڑھ لیں ۔۔ بھارت میں گرفتاری ہو گئی

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی پہننے پر ایک نوجوان کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست آسام میں ہیلا کاندی ضلعے میں ایک مقامی کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی… Continue 23reading آفریدی کے چاہنے والے یہ خبر پڑھ لیں ۔۔ بھارت میں گرفتاری ہو گئی

برلن حملے کیس میں گرفتار پاکستانی شہری نوید بارے اچانک ایسی خبر آ گئی کہ جان کر یقین نہیں کریں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

برلن حملے کیس میں گرفتار پاکستانی شہری نوید بارے اچانک ایسی خبر آ گئی کہ جان کر یقین نہیں کریں

برلن ( آئی این پی ) جرمنی میں کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری نوید کو رہا کر دیا گیا ۔جرمن میڈیا کے مطابق برلن میں کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری نوید کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پروسیکیوٹر کے مطابق نوید کو… Continue 23reading برلن حملے کیس میں گرفتار پاکستانی شہری نوید بارے اچانک ایسی خبر آ گئی کہ جان کر یقین نہیں کریں