روسی سفیر کے قتل کے بعد روس کا ایک بڑا نقصان ہو گیا ، تصاویر جاری
دمشق(آئی این پی)شام میں شدت پسند تنظیم داعش نے روس کا جنگی ہیلی کاپٹر مار گرایا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش کے دہشت گردوں نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے شام میں روسی طیارہ مار گرایا ہے ۔بتا یا گیاہے کہ شام کے مشرقی علاقے ہومز میں واقع T4ائیر بیس کے قریب داعش… Continue 23reading روسی سفیر کے قتل کے بعد روس کا ایک بڑا نقصان ہو گیا ، تصاویر جاری