پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

میزائل دوسرے ملک پر حملے میں استعمال نہیں کرینگے،ایران

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

تہران(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہاہے کہ ایرانی میزائل کسی دوسرے ملک پر حملے میں استعمال نہیں کئے جائیں گے، ایرانی میزائل کا تجربہ سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں فرانسیسی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی، ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کا

 

بلیسٹک میزائل کا تجربہ نہ تو جوہری معاہدے کا حصہ ہے اور نہ ہی یہ سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایران میں بننے والے میزائل کبھی بھی کسی دوسرے ملک پر حملے میں استعمال نہیں کے جائیں گے، ایران میں جوہری وار ہیڈز لے جانے والے کوئی بھی ایرانی میزائل نہیں بنائے گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…