جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں کرونا کی تباہ کاریاں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی  کرونا کےہزاروں مریض لاپتہ ، شہریوں میں تشویش کی لہر

datetime 30  اپریل‬‮  2021

بھارت میں کرونا کی تباہ کاریاں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی  کرونا کےہزاروں مریض لاپتہ ، شہریوں میں تشویش کی لہر

بنگلور (این این آئی) بھارتی ریاست کرناٹک میں ہزاروں کرونا مریضوں اچانک گمشدگی، حکومت کیلیے بڑی مشکل کھڑی کرگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پڑوسی ملک بھارت میں کرونا کی تباہ کاریاں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی، کرونا کے لاپتہ مریض شہریوں کیلیے ڈرانا خواب بن گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا… Continue 23reading بھارت میں کرونا کی تباہ کاریاں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی  کرونا کےہزاروں مریض لاپتہ ، شہریوں میں تشویش کی لہر

نیٹو نے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے امریکی فوج کو وطن واپس بلانے کے فیصلے کے بعد افغانستان سے اپنے مشن سے دستبرداری کا آغاز کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021

نیٹو نے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے امریکی فوج کو وطن واپس بلانے کے فیصلے کے بعد افغانستان سے اپنے مشن سے دستبرداری کا آغاز کر دیا

برسلز(این این آئی)بین الاقوامی اتحادی افواج کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو نے امریکی صدر جو بائیڈن کے امریکی فوج کو وطن واپس بلانے کے فیصلے کے بعد افغانستان سے اپنے مشن سے دستبرداری کا آغاز کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو حکام کا کہنا تھا کہ نیٹو اتحادیوں نے اپریل کے… Continue 23reading نیٹو نے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے امریکی فوج کو وطن واپس بلانے کے فیصلے کے بعد افغانستان سے اپنے مشن سے دستبرداری کا آغاز کر دیا

بھارت میں کرونا کا نیا ریکارڈ، ایک ہی دن میں لاکھوں نئے مریض رپورٹ ، صورتحال تشویشناک ہو گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2021

بھارت میں کرونا کا نیا ریکارڈ، ایک ہی دن میں لاکھوں نئے مریض رپورٹ ، صورتحال تشویشناک ہو گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے مسلسل ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں اور آٹھویں روز بھی 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک بار پھر ریکارڈ 3 لاکھ 86 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 3 ہزار… Continue 23reading بھارت میں کرونا کا نیا ریکارڈ، ایک ہی دن میں لاکھوں نئے مریض رپورٹ ، صورتحال تشویشناک ہو گئی

بھارت میں دوائوں کی قلت رکشتہ ڈرائیورکرونا ویکسین چراکرفرار

datetime 30  اپریل‬‮  2021

بھارت میں دوائوں کی قلت رکشتہ ڈرائیورکرونا ویکسین چراکرفرار

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں ایک رکشہ ڈرائیور نے ٹی وی پر دوائوں کی قلت کے بارے میں سنا تو ریمیڈیسیور انجیکشن چرانے کے لیے نکل کھڑا ہوا تاہم اپنے مقصد میں ناکام رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی وی پر دوائیوں کی قلت کی خبریں سن کر رکشہ ڈرائیور نے ریمیڈیسیور انجیکشن چرانے… Continue 23reading بھارت میں دوائوں کی قلت رکشتہ ڈرائیورکرونا ویکسین چراکرفرار

افغان صدر نے طالبان کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش کر دی

datetime 30  اپریل‬‮  2021

افغان صدر نے طالبان کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش کر دی

کابل(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر اشرف غنی نے کہا کہ کوئی شخص جنگ اور تشدد کے ذریعے لوگوں پر اپنی خواہش نہیں تھوپ سکتا، یہی وقت ہے طالبان جنگ چھوڑدیں۔انہوں نے کہا کہ پاور شیئرنگ کے لیے جمہوری عمل میں… Continue 23reading افغان صدر نے طالبان کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش کر دی

امریکی بھی نبی آخر الزمان ؐ کے معترف ، بل بورڈ پر نبی پاکؐ کا وبائی امراض سے متعلق فرمان لکھ دیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021

امریکی بھی نبی آخر الزمان ؐ کے معترف ، بل بورڈ پر نبی پاکؐ کا وبائی امراض سے متعلق فرمان لکھ دیا گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک+ این این آئی) امریکہ کورونا کیسز اور اموات کے اعتبار سے تاحال پہلے نمبر پر موجود ہے، امریکہ میں ایک بل بورڈ پر نبی کریمؐ کا فرمان لکھا گیا ہے جس میں نبی پاکؐ نے وبائی مرض کے بارے میں ارشاد فرمایا تھا، امریکہ میں لگائے گئے بل بورڈ پر لکھا ہے… Continue 23reading امریکی بھی نبی آخر الزمان ؐ کے معترف ، بل بورڈ پر نبی پاکؐ کا وبائی امراض سے متعلق فرمان لکھ دیا گیا

امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار کانگریس سے پہلے خطاب میں جوبائیڈن کے اہم اعلانات

datetime 29  اپریل‬‮  2021

امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار کانگریس سے پہلے خطاب میں جوبائیڈن کے اہم اعلانات

واشنگٹن(این این آئی، آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔ چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، امریکا پھر سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کی قیادت کے لیے تیارہے۔ 16 برس سے بڑی عمرکا ہر امریکی اس… Continue 23reading امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار کانگریس سے پہلے خطاب میں جوبائیڈن کے اہم اعلانات

سری لنکا کی کابینہ نے برقعے اور چہرے کے نقاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2021

سری لنکا کی کابینہ نے برقعے اور چہرے کے نقاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا

کولمبو (این این آئی )سری لنکا کی کابینہ نے برقعے اور چہرے کے نقاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے سلامتی امور کے وزیر نے کہا کہ یہ قومی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔سری لنکا کی کابینہ نے مسلم خواتین کے برقعے اور چہرے کے نقاب پر مجوزہ… Continue 23reading سری لنکا کی کابینہ نے برقعے اور چہرے کے نقاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا

بھارت میں کورونا سے تباہی کا نیا ریکارڈ امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سے فوری نکلنے کا حکم دیدیا

datetime 29  اپریل‬‮  2021

بھارت میں کورونا سے تباہی کا نیا ریکارڈ امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سے فوری نکلنے کا حکم دیدیا

نئی دہلی،واشنگٹن (آن لائن ، این این آئی) بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید تین ہزار چھ سو پینتالیس مریض ہلاک ہو گئے ۔ یہ اس وبا کی وجہ سے ایک دن میں ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ ہے۔ ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری… Continue 23reading بھارت میں کورونا سے تباہی کا نیا ریکارڈ امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سے فوری نکلنے کا حکم دیدیا

Page 305 of 4401
1 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 4,401