منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب روز گار کے حصول کیلئے جانے والے پاکستانیوں کی تنخواہیں نہ بڑھ سکیں

datetime 24  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(این این آئی) سعودی عرب روز گار کے حصول کیلئے جانے والے پاکستانیوں کی تنخواہیں نہ بڑھ سکیں ائیر لائنز اور ویزوں کی فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ مزدور طبقہ پریشان وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف ،سعودیہ میں پاکستانی سفیر نوٹس لیں ۔

ملک پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،بیروزگاری کے پیش نظر مزدور طبقہ روز گار کے حصول کیلئے سعودی عرب جانے کو ترجیح دیتا ہے سعدی عرب جانے والے مزدور طبقہ کی تنخواہیں وہی دس سال پرانی 1200سے 1400ریال ہیں نئے جانیوالے پاکستانی 1200سے 1400تنخواہ پر سعودیہ جانے پر مجبور ہیں مختلف قومی اخبارات میں آئے روزسعودی عرب میں نوکریوں کے اشتہارات دیکھنے کو ملتے ہیں مزدور طبقہ کا کہنا کہ ائیر لائنز اور ویزوں کی فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوچکا ہے ہم وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے اپیل کرتے ہیں کہ سعودیہ جانے والے مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافہ کے حوالے سعودی حکومت سے بات چیت کریں اور مزدور طبقہ کیلئے سستی ائیر لائنز ٹکٹ اور ویزوں کیلئے اقدامات کریں ۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…