طالبان کی کارروائیاں،اشرف غنی کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا
کابل(آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے آئندہ موسم گرما تک طالبان کی جانب سے امن عمل کو مسترد کرنے کی صورت میں قطر سے طالبان کا دوحہ میں دفتر بند کرنے کی درخواست کردی ۔افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے قطری وزیر خارجہ محمد بن دعبدالرحمان آل ثانی سے کہا ہے… Continue 23reading طالبان کی کارروائیاں،اشرف غنی کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا







































