جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغانستان میں طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق بغلان کوآرڈی نیشن کمانڈر کے کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی

پر طالبان نے اس وقت گھات لگا کر حملہ کردیا جب وہ بدخشان سے بغلان جارہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے حملے میں جنرل اتائی,دیگر اہلکار بھی مارے گئے تاہم صحیح تعداد کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…