پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

بھارتی جاسوس کلبھوش یادو کی عالمی عدالت انصاف کے ذریعے رہائی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

نئی دہلی (آئی این پی)پاکستان میں سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوش یادو کی بین الاقومی عدالت برائے انصاف کے ذریعے رہائی کیلئے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق  سماجی کارکن راہل شرما کی طرف سے لائی گئی ہے جس میں مرکز کو کلبھوش یادو تک قونصلر رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی ہدایت کی گئی ہے ۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کلبھوش کو غیر قانونی طور پر

پاکستان کی حکومت نے حراست میں رکھا ہوا ہے اور اسکے ایک منصفانہ مقدمے کی سماعت سے انکار کیا ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ویانا کنونشن اور بین الاقومی قانون کے تحت ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے ۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ مرکز کوعالمی عدالت انصاف کا سہار ا لے کر کلبھوشن کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے اور اسے سزائے موت دینے کے حوالے سے بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزیوں کو چیلنج کرنا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…