جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ میں مشہوربھارتی تاجرکی گرفتاری ورہائی

datetime 18  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں قید مشہوربھارتی تاجروجے مولیاکوسکاٹ لینڈیارڈنے بھارت میں 9ہزارکروڑروپے کانادہندہ ہونے پرگرفتارکرلیا گیاتھااس کوبھارتی حکومت کی درخواست پرگرفتاری کے چند منٹ بعدہی ضمانت پررہاکردیاگیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے مالک اور مشہوربھارتی تاجروجے مولیاکوبرطانوی پولیس سکاٹ لینڈیارڈنے کومنگل کی صبح بھارتی

حکومت کی درخواست پر سکاٹ لینڈ یار نے لندن میں گرفتار کیا لیکن جب ان کوعدالت میں پیش کیاگیاتوان کی ضمانت پررہائی کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔بھارت نے برطانیہ سے وجے مولیاکوملک بدرکرنے کامطالبہ کیاجس کوبرطانوی حکام نے ردکردیاہے اورکہاہے کہ وجے مولیاکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری رہے گی ۔ وجے مالیا شراب کی تجارت ، نجی ائر لائن اور ایک کرکٹ ٹیم کے بھی مالک ہیں

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…