سعودی عرب نے بھی چین سے ہاتھ ملا لیا دونوں ملکوں نے کتنے بڑے معاہدے کر لئے؟
بیجنگ (آئی این پی ) چین اور سعودی عرب میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیر السعود کے دورے کے دوران تعاون کے 14سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں ۔یہ بات چین کے نائب وزیر خارجہ جان منگ نے جمعرات کو بتائی ہے ۔چین کے صدر شی چن پھنگ اور شاہ سلمان نے… Continue 23reading سعودی عرب نے بھی چین سے ہاتھ ملا لیا دونوں ملکوں نے کتنے بڑے معاہدے کر لئے؟







































