بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

”تم خوبصورت کیوں نہیں ہو“شادی کے صرف ایک ہفتے میں ہی نئی نویلی دلہن کاشوہرکے ساتھ لرزہ خیز سلوک،افسوسناک واقعہ

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کڈلور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست تامل ناڈومیںنوبیاہتادلہن نے اپنے شوہرکوخوبصورت اورپرکشش نہ ہونے پرقتل کردیا۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق تامل ناڈو میں 22 سالہ لڑکی کی ایک ہفتے قبل شادی ہوئی تھی اورشادی کے بعد دلہن کواس کی سہلیاں طعنے دیتی تھیں کہ اس کاشوہرخوبصورت اورپرکشش نہیں ہے اوردونوں کایہ جوڑاایک دوسرے کونہیں جچتا ۔

سہیلیوں کے طعنوں پر22سالہ دلہن نے رات کے وقت شوہرکونیندکی حالت میں پتھرمارکرقتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ نے اپنے شوہرکے قتل کے بعد ڈرامہ رچانے کی کوشش کی لیکن ابتدائی تفتیش میں شبہ کے الزام میں دلہن کوگرفتارکرلیاگیا۔پولیس حکام کے مطابق لڑکی نے اپنے شوہرکو سہلیوں کےطعنوں کی وجہ سے قتل کیاہے ۔اس لڑکی کی سہلیوں کوبھی گرفتارکرلیاجائے گا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…