شام میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں،ذمہ دار کون ہے؟روسی وزارت دفاع نے تفصیلات جاری کردیں
ماسکو (آئی این پی)روس نے اعتراف کیا ہے کہ اِدلب کے شہر خان شیخون میں کیمیائی ذریعے سے قتلِ عام کی ذمے داری شامی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بشار فوج کے طیاروں نے خان شیخون کے مشرقی نواح میں کیمیائی… Continue 23reading شام میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں،ذمہ دار کون ہے؟روسی وزارت دفاع نے تفصیلات جاری کردیں







































