متحدہ عرب امارات میں ’’را‘‘ کے جاسوس گرفتار،بڑی سزا سنادی گئی،کیا کررہے تھے؟حیرت انگیزانکشافات
ابوظہبی(این این آئی)بھارتی خفیہ ایجنسی را نے عرب ممالک میں بھی جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا۔متحدہ عرب امارات نے دو بھارتی جاسوسوں کو حساس معلومات بھارت کو فراہم کرنے پر پانچ اور دس برس قید کی سزا سنادی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی را عرب ملکوں میں بھی سازش میں مصروف… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں ’’را‘‘ کے جاسوس گرفتار،بڑی سزا سنادی گئی،کیا کررہے تھے؟حیرت انگیزانکشافات







































