جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی،ہم کچھ ہوجانے کا انتظارنہیں کرینگے،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلی نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کوپاک بھارت تعلقات پرتشویش ہے ٗامریکا کچھ ہوجانیکا انتظارنہیں کریگابلکہ دونوں ملکوں میں کشیدگی کم کرانے کیلئے کوشش کرسکتا ہے۔اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے امریکہ ممکنہ کردار ادا کر سکتا ہے اور اس سلسلے میں اپنی جگہ تلاش کرنے کی کوشش کرے

گا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے امریکہ مذاکرات بھی کرے گا اور فعال کردار بھی ادا کریگا اور اس کوشش میں سلامتی کونسل کے ارکان بھی شامل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کسی کو حیرانی نہیں ہونی چاہئے اگر صدر ٹرمپ بذات خود ان کوششوں میں شامل ہوئے۔ ایک سوال کے جواب میں نکی ہیلی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر دونوں ممالک کے درمیان تنازع کی بنیادی وجہ ہے، جسے حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…