بھارتی نوجوان نے محبت کے جنون میں ایسا کردکھایا کہ اس کو جیل کی ہوا کھانی پڑگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کئی نوجوان اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے نئے اور انوکھے طریقے اپناتے رہتے ہیں لیکن بھارت میں ایک نوجوان کو محبت کا جنون مہنگا پڑ گیااور اس کو جیل کی ہوا کھانی پڑگئی۔ممبئی میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو حیران کرنے کیلئے اپنی گاڑی کو دو ہزار… Continue 23reading بھارتی نوجوان نے محبت کے جنون میں ایسا کردکھایا کہ اس کو جیل کی ہوا کھانی پڑگئی