ترک جنگی طیاروں نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا،شدید بمباری،درجنوں ہلاک،بڑے پیمانے پر تباہی
انقرہ /دمشق(آئی این پی)شمالی شام میں ترک جنگی طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 28 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 18 ٹھکانوں، 2کمان کنٹرول مرکز ،اسلحے کے ڈپوں اور اسلحے اور گولہ بارود سے لدی ہوئی ایک گاڑی کو تباہ کردیا گیا ،دوسری جانب اسد نواز فوجی طیاروں نے اردن کی… Continue 23reading ترک جنگی طیاروں نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا،شدید بمباری،درجنوں ہلاک،بڑے پیمانے پر تباہی