ترکی خطرے میں ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے خبردارکردیا
سڈنی /ویلنگٹن(آئی این پی )آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ترکی میں نئے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے خبردار کیا ہے کہ ترکی میں نئے دہشت گردانہ حملے ہو سکتے ہیں۔ ان دونوں ممالک کے حکام نے بتایا کہ ترکی میں پہلی عالمی جنگ… Continue 23reading ترکی خطرے میں ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے خبردارکردیا







































