ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خلیجی ملک کے سفیرنے اپنی امیر کبیربیوی کیخلاف شرمناک الزام کے تحت مقدمہ درج کروادیا ،سزاسنادی گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی(نیوزڈیسک)آسٹریا میں تعینات کویت کے سفیر نے اپنی مراکشی اہلیہ کے خلاف ایسے شرمناک الزام کے تحت مقدمہ درج کروا دیا کہ خاتون کو 2سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 49سالہ کویتی سفیر صادق ایم مرافی نے اپنی خوبرو، امیر کبیر بیوی 38سالہ ہند الاشابی کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا کہ ’ہند نے مراکش ہی کے ایک کاروباری شخص کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے جس

سے ایک ناجائز بیٹی بھی پیدا ہوئی۔‘‘ عدالت میں خاتون کا جرم ثابت ہونے پر اسے دو سال کے لیے جیل بھیج دیا گیارپورٹ کے مطابق ہند کے آشنا محسن کریم بینانی کو 7ماہ قید جبکہ ہند کی بہن کو جعلی کاغذات بنوانے میں معاونت دینے پر 6ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ ہند الشابی بھی کاروباری خاتون ہیں اور لگڑری فضائی کمپنی ڈیلیا ایئر(Dalia Air)کی صدر ہیں۔ سزا ہونے کے بعد اسے مراکش کے دارالحکومت رباط سے شمال میں واقع شہر سیلے کی جیل میں قید کر دیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…