جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

واہگہ بارڈرپر حیرت انگیز واقعہ،بھارتی فوج کے ہوش اُڑ گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی )واہگہ باڈر پر تیز ہواؤں کے تھپیڑوں سے پھٹنے کے بعد رسی ٹوٹنے سے بھارتی ترنگا زمین پر آ گرا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز واہگہ باڈر پر پریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے

باعث زمین پر آ گرا۔ اس دوران بھارتی فوجیوں نے جھنڈے کو زمین سے گرنے سے بچانے کے لئے بھرپور کوشش کی لیکن ناکام رہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں واہگہ باڈر پر لگا بھارتی ترنگا ہوا کے تیز تھپیڑے برداشت نہ کرتے ہوئے پھٹ گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…