جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’مسلمان کیوں ہو بھئی ۔۔۔ سزا تو ملی گی ‘‘ لیجنڈ باکسر محمد علی کے بیٹے کے ساتھ امریکہ میں افسوسناک اقدام

datetime 25  فروری‬‮  2017

’’مسلمان کیوں ہو بھئی ۔۔۔ سزا تو ملی گی ‘‘ لیجنڈ باکسر محمد علی کے بیٹے کے ساتھ امریکہ میں افسوسناک اقدام

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکامیں مسلمانوں سے تعصب کی انتہا باکسرمحمدعلی کے بیٹے محمدعلی جونیرکوحراست میں لیے جانےکاانکشاف، محمدعلی جونیر7فروری کووالدہ کےساتھ جمیکاسے امریکاپہنچے تھے۔محمدعلی کی اہلیہ بیٹے کی حراست کی وجہ سے پریشان پھرتی رہیں۔ محمدعلی جونیر نے ا یئرپورٹ انتظامیہ کےخلاف عدالت جانے پرغورشروع کردیا، محمدعلی جونیرکوفلوریڈ ا یئرپورٹ پر2گھنٹے تک حراست میں رکھاگیا۔محمدعلی جونیر… Continue 23reading ’’مسلمان کیوں ہو بھئی ۔۔۔ سزا تو ملی گی ‘‘ لیجنڈ باکسر محمد علی کے بیٹے کے ساتھ امریکہ میں افسوسناک اقدام

شمالی کوریا کے میزائل تجربے ۔۔۔! صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

شمالی کوریا کے میزائل تجربے ۔۔۔! صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کردیا

واشنگٹن( آن لائن )شمالی کوریا کے میزائل تجربے ۔۔۔!صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کردیا ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایٹمی ہتھیاوں کے ذخائر بڑھائیں گے کیونکہ امریکا جوہری صلاحیتوں کے حوالے سے پیچھے رہ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading شمالی کوریا کے میزائل تجربے ۔۔۔! صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کردیا

چین نے بازی مار لی, کیا خطرناک ہتھیار تیار کر لیا ؟ تربیتی کیمپ میں شامل ہوتے ہی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

چین نے بازی مار لی, کیا خطرناک ہتھیار تیار کر لیا ؟ تربیتی کیمپ میں شامل ہوتے ہی توجہ کا مرکز بن گیا

ڈالیان(آئی این پی )چین کے عوامی سپاہ آزادی کے روزنامہ پی ایل اے ڈیلی کی اطلاع کے مطابق چینی بحریہ نے شمالی مشرقی چین کے صوبہ لایو ننگ میں لایوشن کی فوجی بندرگاہ میں گزشتہ روز نئے تربیتی جہاز کوشامل کیا ۔ ہل نمبر83والا چی جی گوانگ بحری تربیتی جہاز163میٹرلمبا اور22میٹر چوڑا ہے ۔ اس… Continue 23reading چین نے بازی مار لی, کیا خطرناک ہتھیار تیار کر لیا ؟ تربیتی کیمپ میں شامل ہوتے ہی توجہ کا مرکز بن گیا

دبئی میں ڈرائیور حضرات یہ کام بالکل نہیں کرسکتے ؟؟

datetime 25  فروری‬‮  2017

دبئی میں ڈرائیور حضرات یہ کام بالکل نہیں کرسکتے ؟؟

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے حال ہی میں دبئی کے علاقے سٹی واک میں خطرناک طریقے سے گاڑیاں چلانے کے مرتکب افراد کو ایک ماہ تک روزانہ چار گھنٹے صفائی کرنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حاکم… Continue 23reading دبئی میں ڈرائیور حضرات یہ کام بالکل نہیں کرسکتے ؟؟

قانون کا بول و بالا , یہ کام کیوں کیا ؟؟ سعودی حکومت نے ارب پتی شخص کو بڑی سزا سنا دی

datetime 25  فروری‬‮  2017

قانون کا بول و بالا , یہ کام کیوں کیا ؟؟ سعودی حکومت نے ارب پتی شخص کو بڑی سزا سنا دی

جدہ (این این آئی)سعودی عرب میں ایک اپیل عدالت نے ایک ارب پتی شخص کو منی لانڈرنگ پر سنائی گئی چھے سال قید اور آٹھ لاکھ ڈالرز جرمانے کی سزا برقرار رکھی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک عدالتی ذریعے نے بتایاکہ اس ارب پتی کو ایک فوجداری عدالت نے گذشتہ ماہ یہ سزا سنائی تھی اور… Continue 23reading قانون کا بول و بالا , یہ کام کیوں کیا ؟؟ سعودی حکومت نے ارب پتی شخص کو بڑی سزا سنا دی

اہم اسلامی ملک نے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

اہم اسلامی ملک نے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

لاہور( این این آئی) سعودی حکومت نے مزید 300پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ مذکورہ پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائن کی پرواز 738کے ذریعے پاکستان واپس بھجوایا گیا ۔ امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں سے ضروری پوچھ گچھ کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔مسافروں نے بتایا کہ سعودی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

الطاف حسین نے کیسے بغاوت کی ؟انٹرپول نے ایف آئی اے کوجھٹکادیدیا

datetime 24  فروری‬‮  2017

الطاف حسین نے کیسے بغاوت کی ؟انٹرپول نے ایف آئی اے کوجھٹکادیدیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) انٹرپول نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ، انٹرپول نے 13 مارچ تک اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق انٹرپول نے ایف آئی اے کی طرف سے ایم کیو… Continue 23reading الطاف حسین نے کیسے بغاوت کی ؟انٹرپول نے ایف آئی اے کوجھٹکادیدیا

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ خطرناک معاہدہ کرلیا،پاکستان میں تشویش کی لہردوڑ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2017

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ خطرناک معاہدہ کرلیا،پاکستان میں تشویش کی لہردوڑ گئی

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت نے زمین سے فضا میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے درمیانے درجے کے میزائل کی تیاری کے لیے اسرائیل سے معاہدے کی منظوری دے دیدونوں کے مابین 170 ارب کا معاہدہ طے پا گیا ،بھارت اسرائیل کے تعاون سے میزائل بنائے گابھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بھارت نے اسرائیل کے ساتھ خطرناک معاہدہ کرلیا،پاکستان میں تشویش کی لہردوڑ گئی

افغانستان کی21 سالہ لڑکی شگوفہ الکوزی نے اپنے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2017

افغانستان کی21 سالہ لڑکی شگوفہ الکوزی نے اپنے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا

واشنگٹن (آ ئی این پی )افغان خاتون فوٹو گرافر کی تصویرنے نیشنل ایوارڈ حاصل کر لیا، تصویر کو واشنگٹن کے سمتھسونئین کے عجائب گھر میں نمائش رکھ دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی 21 سالہ شگوفہ الکوزی ایک نہایت ہی قابل خاتون ہے، جنہوں نے اپنی تصاویر، نظموں اور بلاگ کے ذریعے افغانستان… Continue 23reading افغانستان کی21 سالہ لڑکی شگوفہ الکوزی نے اپنے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا