جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبئی میں تلوار سے حملہ،2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

datetime 23  فروری‬‮  2017

دبئی میں تلوار سے حملہ،2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک شخص نے تلوار سے 2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ ڈالیں۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں 20سالہ اماراتی طالب علم کو اقدام قتل کے مقدمے کا سامنا ہے ۔استغاثہ کے ریکارڈ کے مطابق ملزم نے 4جون 2016کو سڑک پر لڑائی کے دوران تلوار سے 2پاکستانیوں پر… Continue 23reading دبئی میں تلوار سے حملہ،2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

پا ک افغان بارڈر ،صورتحال سنگین ہوگئی،پاکستانی پولٹیکل ایجنٹ افغان باشندوں کیلئے میدان میں آگئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

پا ک افغان بارڈر ،صورتحال سنگین ہوگئی،پاکستانی پولٹیکل ایجنٹ افغان باشندوں کیلئے میدان میں آگئے

لنڈیکوتل(آئی این پی )ملک میں پے درپے بم دھماکوں اور خودکش دھماکوں کے پا ک افغان بارڈر طورخم کو بند ہوئے سات دن گز ر گئے بارڈر بند ش کی وجہ سے دونوں اطراف سینکڑوں مال بردار گاڑیاں کھڑی ہیں اور ہزاروں لوگ دونوں اطراف بارڈر کھولنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں لنڈیکوتل بازار میں… Continue 23reading پا ک افغان بارڈر ،صورتحال سنگین ہوگئی،پاکستانی پولٹیکل ایجنٹ افغان باشندوں کیلئے میدان میں آگئے

’’ہماری پریشانی ختم کریں ‘‘بالآخرافغانستان نے پا ک فوج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

’’ہماری پریشانی ختم کریں ‘‘بالآخرافغانستان نے پا ک فوج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال نے کہاہے کہ انہوں نے پاک فوج کی قیادت اور مشیر خارجہ کو سرحد کھولنے کے لئے درخواست کی ہے۔پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمرزخیل وال نے پاک افغان سرحد کھولنے کے لئے پاک فوج کی قیادت اور مشیرخارجہ سرتاج عزیز کو خط لکھا… Continue 23reading ’’ہماری پریشانی ختم کریں ‘‘بالآخرافغانستان نے پا ک فوج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر،اہم اسلامی ملک نے تعاون کی پیشکش کردی

datetime 23  فروری‬‮  2017

پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر،اہم اسلامی ملک نے تعاون کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران نے توانائی،بجلی کی فراہمی اور اقتصادی سیکٹرز سمیت مختلف منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام کیلئے علاقائی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور نکے ایرانی ہم منصب جاوید ظریف کے درمیان تہران… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر،اہم اسلامی ملک نے تعاون کی پیشکش کردی

’’5لاکھ ڈالرز کی گھڑیاں،58ہوائی جہاز اور 20محلات کا مالک‘‘ ’’بل گیٹس نہیں بھئی یہ شخص دنیا کا امیر ترین شخص ہے‘‘۔۔حقیقت کیا ہے؟

datetime 23  فروری‬‮  2017

’’5لاکھ ڈالرز کی گھڑیاں،58ہوائی جہاز اور 20محلات کا مالک‘‘ ’’بل گیٹس نہیں بھئی یہ شخص دنیا کا امیر ترین شخص ہے‘‘۔۔حقیقت کیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو بل گیٹس کو دنیا کا امیر ترین شخص مانا جاتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ 17سال سے روس پر حکمرانی کرنے والے ولادی میر پیوٹن سے متعلق بھی یہ قیاس آرائی کی جاتی ہے کہ وہ بے تحاشا دولت کے مالک ہیں اور ہو سکتا… Continue 23reading ’’5لاکھ ڈالرز کی گھڑیاں،58ہوائی جہاز اور 20محلات کا مالک‘‘ ’’بل گیٹس نہیں بھئی یہ شخص دنیا کا امیر ترین شخص ہے‘‘۔۔حقیقت کیا ہے؟

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم سے ایسی چیز برآمد کہ جان کر آپ کے بھی قہقہے چھوٹ جائیں گے

datetime 23  فروری‬‮  2017

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم سے ایسی چیز برآمد کہ جان کر آپ کے بھی قہقہے چھوٹ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی اے ٹی ایم مشین جعلی نوٹ اگلنے لگی، شہریوں کو لاکھوں کا چونا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے درالحکومت نئی دہلی میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی اے ٹی ایم مشین نقلی نوٹ اگلنے لگ گئی اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک شہری… Continue 23reading اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم سے ایسی چیز برآمد کہ جان کر آپ کے بھی قہقہے چھوٹ جائیں گے

خوفناک میزائل حملہ ۔۔۔ عرب دنیا کی اہم شخصیت جاں بحق ‎

datetime 23  فروری‬‮  2017

خوفناک میزائل حملہ ۔۔۔ عرب دنیا کی اہم شخصیت جاں بحق ‎

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) یمنی باغی حوثی ملیشیا سے برسرپیکار یمنی سرکاری فوج کو ایک بڑا جھٹکا۔ باغی ملیشیاکے میزائل حملے میں یمنی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل احمد سیف الیافعی جاں بحق ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یمنی عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آج… Continue 23reading خوفناک میزائل حملہ ۔۔۔ عرب دنیا کی اہم شخصیت جاں بحق ‎

پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے برطانیہ کی صدیوں پرانی تاریخ تبدیل کر دی، کیا کام کر دیا؟

datetime 23  فروری‬‮  2017

پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے برطانیہ کی صدیوں پرانی تاریخ تبدیل کر دی، کیا کام کر دیا؟

لندن (آن لائن) برطانیہ میں جرائم پر قابو پانے کے لئے میٹرو پولیٹن پولیس کی سربراہ کے عہدے پر خاتون کو تعینات کردیا گیا ہے جو برطانیہ میں ایک سو اٹھاسی سال بعد بطور خاتون چیف پولیس کمشنر تعینات ہونے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایک سو اتحاسی سال کے… Continue 23reading پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے برطانیہ کی صدیوں پرانی تاریخ تبدیل کر دی، کیا کام کر دیا؟

’’بریکنگ نیوز‘‘ بھارتی فوج پر حملہ، متعدد ہلاکتیں

datetime 23  فروری‬‮  2017

’’بریکنگ نیوز‘‘ بھارتی فوج پر حملہ، متعدد ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 3فوجی ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ، ایک شہری بھی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں پٹرولنگ پر مامور بھارتی فوج کے ایک دستے پرنامعلوم ملزمان نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 3فوجی ہلاک اور 4زخمی ہو گئےجبکہ… Continue 23reading ’’بریکنگ نیوز‘‘ بھارتی فوج پر حملہ، متعدد ہلاکتیں