لندن حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
لندن(آن لائن)برطانوی پولیس نے کہا ہے کہ لندن حملہ آوروں کے نام جلد جاری کردیں گے۔لندن حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی،حملوں میں 7 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہو ئے تھے،لندن برج حملے کے بعد برطانوی پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، بارکنگ کے علاقے سے 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے… Continue 23reading لندن حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی











































