’’’ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ٹرمپ کو مسلمانوں کا سچا دوست قرار دیدیا‘‘
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی طرف سےبدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکا کے دورے پر آئے سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ملاقات میں ایران کی خطے میں بڑھتی مداخلت اور اس کی روک تھام پر تفصیلی بات… Continue 23reading ’’’ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ٹرمپ کو مسلمانوں کا سچا دوست قرار دیدیا‘‘