منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’سی پیک بارے بھارتی سازشیں‘‘ چین نے بھارت کو کیا سخت پیغام بھجوا دیا، مودی سرکارپہلو بدل کر رہ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے سی پیک پر بھارت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے بھارت مبالغہ آرائی سے باز رہے، بھارت کے چین کی فوجی ترقی کے بارے بھی خدشات بے بنیاد ہیں۔ایک امریکی اخبار میں شائع مضمون میں کہا گیا ہےکہ سی پیک کی بدولت ہی چین ایشیا اور یورپ میں منڈیوں تک رسائی کے مختلف ذرائع سڑک، ریل اور بندرگاہ جیسے منصوبوں کو مربوط کرنے کیلیے مسلسل کام کر رہا ہے،

مضمون میں کہا گیا ہے کہ چین پرامن اور ترقی پسند ملک ہے جبکہ خطے میںبالادستی حاصل کرنے سے متعلق اس سے متعلق خدشات بے بنیاد ہیں اور یہی باور کرانے کیلئے چین نے دفاعی بجٹ 2010 کے بعد اس مرتبہ سب سے کم رکھا ہے، بیجنگ کی فوجی ترقی اس کے قومی تعمیر پروگرام کا حصہ ہے جبکہ بھارت کو چینی دفاعی سرگرمیوں بارے خواہ مخواہ کے خدشات میں مبتلا نہیں ہونے چاہئیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…