بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کم عمر ترین صدر کا سہرہ ان خاتون کے سر سجا ۔۔ یہ کون ہیں ، انکی عمر کتنی ہے اور کس ملک سے ان کا تعلق ہے ؟

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سوویت یونین کا حصہ جمہوریہ ایسٹونیا کے یوری ریٹس صرف 38 سال کی عمر میں وزیر اعظم بنے۔ بیلجیم کے چارلس مچی نے بھی 38 سال کی عمر میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا۔ شمالی کوریا کے حکمران 34 سالہ کم جونگ اُ کچھ زیادہ مقبول رہنما نہ سہی لیکن وہ اس وقت دنیا کے دوسرے کم عمر ترین سربراہ ہیں۔

اس وقت دنیا کی کم عمر ترین سربراہِ مملکت کا سہرہ ایک بے حد چھوٹے ملک سان مرینو کی حکمران وینیسا ڈی امبروسیو کے سر سجا ہے کیونکہ ان کی عمر صرف 29 سال ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم 43 سال کی عمر میں ہر دلعزیز رہنما بن چکے ہیں۔ اگر اس فہرست میں غیر منتخب شدہ بادشاہوں کو بھی شامل کیا جائے تو پھر بھوٹان کے شاہ جگما کھیسر نمگائے وانگ چک بھی اس کا حصہ بن جائیں گے، جن کی عمر 37 برس ہے۔ ایک اور شاہی حکمران 36 سالہ شیخ تمیم ہیں جنھوں نے اپنے والد سے قطر کی امارت سنبھالی۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…