بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

تمام غیر ملکی ملازمین کو سعودی عرب سے نکالنے کا حکم ’’سعودی عرب نے پاکستان سمیت تمام غیرملکیوں پربجلی گرا دی‘‘

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت ِ سول سروسز کے نائب وزیر عبداللہ الملفی نے تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں کے اعلی ٰ حکام سے کہا ہے کہ وہ 2020تک تمام غیر ملکی شہریوں سے چھٹکارا حاصل کر لیں۔ عبداللہ ملفی کا کہناہے کہ اس وقت اس سال کے آخر تک تمام پبلک سیکٹرز میں 70,000کے قریب غیر ملکی شہری ملازمت کر رہے ہیں ۔ عبداللہ ملفی کا کہناہے کہ ” تین سال کے اندر ان تمام ملازمین کو نکال دیا جائے “۔

انہوں نے اس بات کا اظہار گزشتہ روز ایک ” جاب نیشنلائزیشن “ کانفرنس کے دوران کیا ۔اس کانفرنس کے دوران سعودی عرب کی تمام بڑی یونیورسٹیوں ، وزارتوں اور سرکاری محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔عبداللہ ملفی کا مزید کہناتھا کہ 2020تک تمام سرکاری اور پبلک شعبوں میں سعودائزیشن کے نفاذ کے لیے یہ اقدام انتہائی ضروری ہے ۔ اسی طرح 2030ویژن کو بھی حاصل کیا جا سکتاہے ۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…