شمالی کوریا کے ساتھ اب امریکہ کیا کرے گا؟چین نے انتباہ کردیا
بیجنگ (آ ئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا کیلئے مثبت اشارہ دیدیا ہے ، متعلقہ فریقین کو سنجیدگی سے کام لینا چاہیے ،امریکہ مسئلے کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ٹیلر سن کی جانب سے جزیرہ نما… Continue 23reading شمالی کوریا کے ساتھ اب امریکہ کیا کرے گا؟چین نے انتباہ کردیا