بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ یادیو‘‘ نے خود کشی کر لی ۔۔بھارت میں ہلچل مچ گئی

datetime 2  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی نیوی اہلکار وکاش یادیونے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورت کے بھارتی نیوی کے اہلکار وکاش یادیو نے سرکاری پستول کن پٹی پر رکھ کر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔وکاش یادیو مشرقی نیول کمانڈ میں سیکیورٹی کی ڈیوٹی پر مامور تھا ۔بھارتی نیوی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وکاش یادیو کا تعلق ریاست مدھیا پردیش سے ہے جس نے

مبینہ طور پر اپنے پستول سے خود کو گولی ماری تاہم واقعے کے تحقیقات جاری ہیں ۔گولی کی آواز سننے والے دیگر اہلکاروں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر یادیو کو ہسپتال منتقل کر نے کی کوشش کی جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی نیوی کا ایک اہلکار افسران کے ناروا سلوک سے تنگ کر آکر کیرالہ میں بھارتی بحریہ کے قائم اڈے میں خودکشی کر چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…