افغانستان میں کیا ہونے والا ہے؟امریکہ نے خطرناک انتباہ جاری کردیا
کابل/واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی حکام نے خبردار کیا ہے کہ مزید فوجیوں کے تعیناتی کے باوجود افغانستان میں سلامتی اور سیاسی صورتحال میں ابتری پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے جلد ہی فیصلہ کرنے والے ہیں۔ ایسی اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن… Continue 23reading افغانستان میں کیا ہونے والا ہے؟امریکہ نے خطرناک انتباہ جاری کردیا