اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ٹیریان کو جمائمہ خان نے سوتیلی بیٹی تسلیم کرلیا، سوشل میڈیاپر حیرت انگیزانکشافات، عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے اپنی سوتیلی بیٹی ٹیرین وائٹ کے ساتھ نئی تصویر جاری کردی جس نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ۔تفصیلات کے مطابق جمائمہ خان نے اپنی سوتیلی بیٹی ٹیرین وائٹ کی سالگرہ کے موقع پر اس کے ساتھ نئی تصویر جاری کردی ۔ سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر جمائما خان نے اپنی سوتیلی بیٹی ٹیرین وائٹ کے ساتھ ایک تصویر

شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں بیٹی خوشی کے لمحات سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔اپنے پیغام میں جمائما خان نے کہا شاندار خاتون کو سالگرہ مبارک ہو۔انہوں نے کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میں نے اپنی سوتیلی بیٹیٹیرین وائٹ کو بلا یا اور اس کے ساتھ بہترین وقت گزارا جیسا کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے ۔جمائما خان نے کہا کہ ٹیرین وائٹ جب بھی میرے ساتھ ہوتی ہے تو میں بہت ہمیشہ خوش ہوتی ہوں ۔انہوں نے ٹیرین وائٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کو بھی میں جانتی ہوں ان میں ٹیرین وائٹ بہت زیادہ عقلمند ،بہادر ،مستند اور متاثر کن ہیں ۔جمائما خان نے اپنی سوتیلی بیٹی ٹیرین وائٹ کو پیار بھرا پیغام دیتے ہوئے مزید کہا کہ میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں اور تمہیں ’مس ‘کرتی ہوں ۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کی اپنی سوتیلی بیٹی کے ساتھ اس تصویر اور پیارے بھرے پیغام کو دیکھ کر لوگوں نے ماںبیٹی کے پیار پر اپنے جذبات کا اظہار کیا اور ان دونوں کو سراہا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…