پاک فوج نے چین کو سب سے بڑی یقین دہانی کروادی،چائینہ ریڈیو کا دعویٰ

16  جون‬‮  2017

بیجنگ (آ ئی این پی ) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ بین الاقوامی صورتحال کتنی بھی تبدیل ہوجائے پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ ہوگا،ک چین دوستی وقت کی آزمائشوں پر پوری اتری ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کی مرکزی فوجی کمیٹی کے نائب چیرمنشو چھی لیانگ نے بیجنگ میں پاکستان کے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی۔ اس موقع پرشو چھی لیانگ نے

روایتی چین پاک دوستی کو بھر پور سراہااوراس امید کا اظہار کیا کہ فریقین دونوں ملکوں اورافواج کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دیں گے ، اوردونوں ملکوں کے درمیان چار موسموں کے ہمہ گیرتزویراتی شراکت داری پر مبنی تعلقات کی ترقی اور تعاون کے فروغ کے لئے کوشش کریں گے۔جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ پاک چین دوستی وقت کی آزمائشوں پر پوری اتری ہے۔خواہ بین الاقوامی صورتحال کتنی بھی تبدیل نہ ہو جائے ، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…