بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 22 افراد ہلاک
ڈھاکہ(آئی این پی )بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ریاض احمد نے بتایا کہ ہلاکتیں اتوار اور پیر کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے طوفان کے دوران ہوئی ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں… Continue 23reading بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 22 افراد ہلاک