’’افغان آرمی چیف کا بیان احسان فراموشی ہے‘‘ پاکستان سے ہمسایہ ملک کو سخت جواب دیدیا گیا
ملتان (آئی این پی ) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان 30 سال سے افغانیوں کی میزبانی کر رہا ہے،ہم نے ہر فورم پر افغانستان کی حمایت کی، افغان آرمی چیف کا بیان احسان فراموشی ہے۔ملتان میں تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کی پھوپھی… Continue 23reading ’’افغان آرمی چیف کا بیان احسان فراموشی ہے‘‘ پاکستان سے ہمسایہ ملک کو سخت جواب دیدیا گیا







































