امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط پر برس پڑے
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبدالباسط یہ سمجھنے میں ناکام رہے کہ زندگی کوشش اور قسمت کے ملاپ کا نام ہے، ان کے خط پر چار قل پڑھ کر اسے نظر انداز کردیا تھا۔ عبدالباسط کے خط پر اپنے… Continue 23reading امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط پر برس پڑے