سابق مشیران پر فرد جرم سے صدر ٹرمپ کو فرق نہیں پڑتا، وائٹ ہائوس
واشنگٹن (آئی این پی )وائٹ ہاوس نے واضح کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دو سابق ذمہ داران پر عائد کی جانے والی فردِ جرم میں درج الزامات سے صدر ٹرمپ کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس سے صدر پر کوئی فرق پڑتا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دارالحکومت واشنگٹن… Continue 23reading سابق مشیران پر فرد جرم سے صدر ٹرمپ کو فرق نہیں پڑتا، وائٹ ہائوس











































