کس سال تک دنیا پر اسلام کا بول بالا ہو جائے گا؟ عالمی ادارے کی زبردست رپورٹ
لاہور( این این آئی)2050 ء تک اسلام دنیا کا مقبول ترین مذہب بن جائے گا،مسلمان یورپی آبادی کا 10فیصد جبکہ امریکی آبادی کا 2.1فیصد ہو جائیں گے اور 31کروڑ مسلمانوں کی تعداد کے ساتھ بھارت پہلے نمبر پر ہو گا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے پیوریسرچ سنٹر کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق اسلام دنیا… Continue 23reading کس سال تک دنیا پر اسلام کا بول بالا ہو جائے گا؟ عالمی ادارے کی زبردست رپورٹ