پاک چین اقتصادی راہداری پر امریکی اعتراض،چین کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی حکام کا امریکہ وزیر دفاع کو دو ٹوک جواب۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے سی پیک سے متعلق ایک بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ متنازعہ علاقوں سے گزر رہا ہے جس پر چین نے دو ٹوک موقف اپناتے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری پر امریکی اعتراض،چین کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا







































