بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پہلی خواجہ سراء جج تعینات
اسلام پور(این این آئی)مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی خواجہ سرا کوجج مقررکردیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولکتہ کی29 سالاخواجہ سرا ء جوئتا مالا مونڈال نے اسکول میں امتیازی سلوک کے باعث 2009ء میں اپنا گھرچھوڑکرشمالی بنگال کے ضلع اسلام پورمیں رہائش اختیارکرلی تھی اور یہاں سے خواجہ سرائوں کے حقوق… Continue 23reading بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پہلی خواجہ سراء جج تعینات







































