اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں وزیراعظم کی تبدیلی،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

پاکستان میں وزیراعظم کی تبدیلی،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے خط بھیجا گیا ہے جس میں انہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

خلیجی ممالک کا قطر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکادینے کا فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2017

خلیجی ممالک کا قطر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکادینے کا فیصلہ

دوحہ(این این آئی)قطر کے بینکوں میں جمع غیر ملکی مالی رْقوم کو مزید کمی کا سامنا ہے۔ اس سے قبل جون میں ان رقوم کا حجم گزشتہ دو برسوں میں نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متعدد خلیجی بینک قطری بینکوں میں موجود اپنی رْقوم کو نکال لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خلیجی… Continue 23reading خلیجی ممالک کا قطر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکادینے کا فیصلہ

بھارت، دارجلنگ میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی

datetime 7  اگست‬‮  2017

بھارت، دارجلنگ میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی

دارجلنگ (این این آئی) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجلنگ میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی۔ گورکھا لینڈ کے حامی ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے۔ دارجلنگ کے شہری علیحدہ وطن گورکھالینڈ کا مطالبہ کررہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے سیاحتی مقام دارجلنگ میں نیپالی بولنے والے… Continue 23reading بھارت، دارجلنگ میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی

’’پاکستان توڑنے کے خواب دیکھنے والے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ‘‘ اس یوم آزادی پر کیا ہونے والا ہے ؟ انکشافات نے ہلچل مچا دی

datetime 7  اگست‬‮  2017

’’پاکستان توڑنے کے خواب دیکھنے والے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ‘‘ اس یوم آزادی پر کیا ہونے والا ہے ؟ انکشافات نے ہلچل مچا دی

دارجلنگ(آئی این پی)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجلنگ میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی، گورکھا لینڈ کے حامی ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے۔ دارجلنگ کے شہری علیحدہ وطن گورکھالینڈ کا مطالبہ کررہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے سیاحتی مقام دارجلنگ میں نیپالی بولنے والے اپنی الگ… Continue 23reading ’’پاکستان توڑنے کے خواب دیکھنے والے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ‘‘ اس یوم آزادی پر کیا ہونے والا ہے ؟ انکشافات نے ہلچل مچا دی

قیامت کی نشانیاں بھارت میں چار ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش بازو اور دیگر اعضا کی تعداد جان کر سر پکڑ لیں گے ‎

datetime 7  اگست‬‮  2017

قیامت کی نشانیاں بھارت میں چار ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش بازو اور دیگر اعضا کی تعداد جان کر سر پکڑ لیں گے ‎

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں حال ہی میں پیدا ہونے والے ایک عجیب الخلقت بچے نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔ اس بچے کی چار ٹانگیں، تین بازو اور دو اعضائے تناسل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی اور عالمی میڈیا میں آنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ 22 سالہ… Continue 23reading قیامت کی نشانیاں بھارت میں چار ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش بازو اور دیگر اعضا کی تعداد جان کر سر پکڑ لیں گے ‎

روہنگیا مسلمانوں پر منظم مظالم نہیں کیے گئے،میانمار حکومت

datetime 7  اگست‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں پر منظم مظالم نہیں کیے گئے،میانمار حکومت

ینگون(این این آئی)میانمار میں ایک حکومتی کمیشن نے کہا ہے کہ ملکی سکیورٹی فورسز روہنگیا مسلم خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، اس برادری کے افراد کے قتل یا ان کی املاک کو نقصان پہنچانے کے منظم واقعات کی مرتکب نہیں ہوئی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک وفد نے کچھ عرصہ پہلے… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں پر منظم مظالم نہیں کیے گئے،میانمار حکومت

افغان صوبہ سرپل میں طالبان کا حملہ،50سے زیادہ عام شہری قتل

datetime 7  اگست‬‮  2017

افغان صوبہ سرپل میں طالبان کا حملہ،50سے زیادہ عام شہری قتل

کابل(این این آئی)باغیوں نے شمالی افغانستان میں 50 افراد کو ہلاک کر دیا،ہلاک ہونیوالوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ ان شہریوں کی بڑی تعداد شیعہ مسلمانوں پر مشتمل تھی۔ اور اس کے آس پاس موجود گھروں کو آگ لگا دی۔دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی اورافغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نیاس حملے… Continue 23reading افغان صوبہ سرپل میں طالبان کا حملہ،50سے زیادہ عام شہری قتل

ایرانی پارلیمنٹ میں اہم یورپی خاتون کے ساتھ شرمناک سلوک، اراکین اسمبلی کیا کرتے رہے؟

datetime 7  اگست‬‮  2017

ایرانی پارلیمنٹ میں اہم یورپی خاتون کے ساتھ شرمناک سلوک، اراکین اسمبلی کیا کرتے رہے؟

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی کے دوبارہ عہدہ سنبھالنے کی تقریب میں یورپی یونین کی اعلی عہدیدار فریڈریکا موگرینی بھی شامل تھیں جہاں انھیں اراکین پارلیمان کی جانب سے ‘عجیب سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیا میں سامنے آنے والی تصاویر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے مرد اراکان پارلیمان نے فریڈریکا موگرینی… Continue 23reading ایرانی پارلیمنٹ میں اہم یورپی خاتون کے ساتھ شرمناک سلوک، اراکین اسمبلی کیا کرتے رہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ چاند گرہن انسانی صحت پر کس طرح خطرناک اثرات مرتب کرتا ہے؟ حیران کن رپورٹ

datetime 7  اگست‬‮  2017

کیا آپ جانتے ہیں کہ چاند گرہن انسانی صحت پر کس طرح خطرناک اثرات مرتب کرتا ہے؟ حیران کن رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج شب ہوگا جو پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا۔چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 8 بج کر 50 منٹ پر جبکہ اختتام 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا۔ پاکستان میں یہ رات 10 بج کر 23 منٹ سے 12 بج… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ چاند گرہن انسانی صحت پر کس طرح خطرناک اثرات مرتب کرتا ہے؟ حیران کن رپورٹ